محترم حضرت حکیم صاحب السلا م علیکم!میں ایک کمپنی کے ساتھ کاروبار کرتا ہوں۔ ایک سال ہو گیا ہے لیکن ابھی نقصان میں جا رہا ہوں۔ اس کمپنی کے ساتھ مزید کام کروں یا چھوڑ دوں؟ میرا ایک پلاٹ ہے جو کہ میں فروخت کرنا چاہتا ہوں تاکہ دوسرے پلاٹ پر مکان بنا سکوں لیکن وہ بھی فروخت نہیں ہو رہا۔ براہ مہربانی کوئی عمل عنایت فرمائیں جس سے میرا پلاٹ اچھی قیمت پر فروخت ہو جائے۔ (احمد مختار )
جواب:آپ سورۃ یوسف کی آیت نمبر 80 ایک تسبیح دن میں کسی بھی وقت پڑھ لیا کریں۔ آپ کے کاروبار کا زوال عروج میں بدل جائے گا اور مکان اچھے داموں فروخت ہو جائے گا۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں