شیخ ابن عربیؒ کے شجرہ کے خاص عمل سے ہر دعا قبول۔٭لنگر دل کھول کر لائیں۔ مسائل کے حل کیلئے یہ لنگر اسی مجمع میں تقسیم کردیں ٭ دعا کے بعد شفائیہ نمک پر خاص دم‘ پھر یہ نمک ہر سعادت مند اور خوش قسمت اپنے ہمراہ لے جائیں‘استعمال کریں اور دکھوں کو مٹتے دیکھیں۔٭ دایاں ہاتھ سر پر رکھوا کر چند لمحوں کا طاقتور ’’ہجویری چلہ‘‘ہر مصیبت سے حفاظت۔ ٭خاص عمل‘پیاروں کی مغفرت، درجات کی بلندی اورآخری وقت میں کلمہ نصیب ۔ یہ خاص الخاص عمل بھی ہوگا۔
تسبیح خانہ میں ہونے والے اسم اعظم کے روحانی دم میں بچے، بوڑھے، جوان، خواتین سب شرکت کرسکتے ہیں۔ خواتین ہر حال میں شامل ہوسکتی ہیں۔ پہلے وقت لینے کی ضرورت نہیں‘ اجازت عام ہے۔ 7،14 یا 21 اسم اعظم کے روحانی دم میںلازماً شرکت کریں۔ اگر زندگی کامعمول بنالیں تو ساری زندگی ہر پریشانی‘ بیماری‘ گھریلوالجھن‘ کاروباری مسائل کاسوفیصدحل ہے۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں