Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

کاروبار نہ چل سکا آخر بند کرنا پڑا

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2024ء

محترم شیخ الوظائف صاحب السلام علیکم!میںنے کاروبار کیا لیکن اتنی آمدن نہ ہوسکی جس سے میرا گزر بسر ہو جائے آخر کاروبار بند کرنا پڑا، اب میں نے چھ ماہ پہلے جوتوں کی دکان کھولی لیکن  پھر وہی حالات ہیں اور گھر میں بھی ہر وقت لڑائی جھگڑے اور ناچاقیاں ہیں ، میں ہر ماہ دوسرے شہر سامان لینے کے لئے جاتا ہوں لیکن جانے کا کرایہ بھی نہیں اکٹھا نہیںہوتا اور ہر ماہ قرض چڑھ رہا ہے، لہٰذا مجھے کوئی عمل دیجئے جس سے میرا کام چل جائے۔(غلام یٰس ، لودھراں)

جواب: محترم آپ کاروبار میں برکت اور تونگری پانے کےلئے ہر نماز کے بعد یہ آیت  "تَبَارَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِي الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ"   ایک تسبیح دھیان اور توجہ کے ساتھ پڑھیں ، سارا دن کھلا بھی پڑھتے رہیں۔اللہ تعالیٰ آپ کے کاروبار میں بے بہا برکت عطا فرمائے گا، محض اللہ کے نام کی برکت سےجس کام میں ہاتھ ڈالیں گے سونا ہو جائے گا۔

 

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 752 reviews.