اس ماہ کی مقبول گھڑیاں خوشیوں کا پیغام لائی ہیں
آپ پریشان ہیں‘ سالہا سال سے بیمار ہیں‘ یا آپ کا کوئی عزیز زندگی سے عاجز اور خودکشی کرنے پر مجبور ہے!کاروبار کی بندش ہے یا گھریلو الجھنیں‘ جھگڑے‘ بات طلاق تک پہنچ چکی ہے ۔ گھبرائیے مت! اس ماہ کی یہ مقبول گھڑیاں آپ کیلئے خوشیوں‘ خوشحالیوں اور برکتوں کا پیغام لائی ہیں:۔
ماہ اکتوبر کی روحانی محفل
12 اکتوبر بروز ہفتہ‘27 اکتوبر بروز اتوار بعد نماز عشاء جائے نماز پر بیٹھ کراول و آخر تین بار درود پاک کے ساتھ اکتالیس مرتبہ یَاوَھَّابُ یَا وَاسِعُ کا ورد کریں اور اس دوران دائیں ہاتھ کی شہادت کی انگلی سے بائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر مسلسل گول دائرہ بنائیں ‘جب تعداد مکمل ہو جائیں تو یہی اسماءالحسنیٰ انگلی کی اشارے سے اپنی پیشا نی پر لکھیں۔
یہ ذکر، بھکاری بن کر، خلوص دل‘ درددل ، توجہ اور اس یقین کے ساتھ کہ میرارب میری فریا د سن رہا ہے اور سو فیصد قبول کررہا ہے اور تصور رکھیں کہ آسمان سے ہلکی پیلی روشنی آپ کے دل پر ہلکی بارش کی طر ح برس رہی ہے اور دل کو سکون چین نصیب ہورہا ہے اور مشکلات فوری حل ہورہی ہیں۔ عمل پورا ہونے کے بعد دل و جان سے پوری امت، عالم اسلام اور غیرمسلموں کے ایمان کیلئے پوری دنیا میں امن کی دعا‘ اپنے لیے اور اپنے عزیز و اقارب کیلئے دعا کریں۔ پورے یقین کے ساتھ دعا کریں۔ ہر جائز دعا قبول کرنا اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے۔ اس عمل کی برکت سےان شاء اللہ آپ کی تمام جائز مرادیں ضرور پوری ہوںگی‘گھریلو جھگڑے ‘ پریشانیاں اور مسائل کا خاتمہ ہو گا۔
عمل کاہدیہ :اس ماہ پرندوں کودانہ ڈال دیں اور اس تمام عمل کا ثواب حضرت ام المؤمنین حضرت ام سلمیٰ ؓاور حضورﷺ کے گھرانے(حضورﷺ کی بیویاں‘بیٹیاں‘بیٹے‘ داماد‘ نواسے‘ نواسیاں رضی اللہ عنہم) کی اروح مبارک کو ہدیہ کردیں۔
( نوٹ :)- اگر اسی وقت یہ وظیفہ روزانہ کرلیں تو اجازت ہے مستقل بھی کرنا چاہیں تو معمول بناسکتے ہیں۔ ہر مہینے کا ورد مختلف ہوتا ہے اور خاص وقت کے تعین کے ساتھ ہوتا ہے۔ بے شمار لوگوں کی مرادیں پوری ہوئیں۔ ناممکن ،ممکن ہوئیں۔ پھر لوگوں نے اپنی مرادیں پوری ہونے پر خطوط لکھے۔ آپ بھی مراد پوری ہونے پرخط ضرور لکھیں۔ (ایڈیٹر)
آپ پریشان ہیں‘ سالہا سال سے بیمار ہیں‘ یا آپ کا کوئی عزیز زندگی سے عاجز اور خودکشی کرنے پر مجبور ہے!کاروبار کی بندش ہے یا گھریلو الجھنیں‘ جھگڑے‘ بات طلاق تک پہنچ چکی ہے ۔ گھبرائیے مت! اس ماہ کی یہ مقبول گھڑیاں آپ کیلئے خوشیوں‘ خوشحالیوں اور برکتوں کا پیغام لائی ہیں:۔ماہ اکتوبر کی روحانی محفل12 اکتوبر بروز ہفتہ‘27 اکتوبر بروز اتوار بعد نماز عشاء جائے نماز پر بیٹھ کراول و آخر تین بار درود پاک کے ساتھ اکتالیس مرتبہ یَاوَھَّابُ یَا وَاسِعُ کا ورد کریں اور اس دوران دائیں ہاتھ کی شہادت کی انگلی سے بائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر مسلسل گول دائرہ بنائیں ‘جب تعداد مکمل ہو جائیں تو یہی اسماءالحسنیٰ انگلی کی اشارے سے اپنی پیشا نی پر لکھیں۔یہ ذکر، بھکاری بن کر، خلوص دل‘ درددل ، توجہ اور اس یقین کے ساتھ کہ میرارب میری فریا د سن رہا ہے اور سو فیصد قبول کررہا ہے اور تصور رکھیں کہ آسمان سے ہلکی پیلی روشنی آپ کے دل پر ہلکی بارش کی طر ح برس رہی ہے اور دل کو سکون چین نصیب ہورہا ہے اور مشکلات فوری حل ہورہی ہیں۔ عمل پورا ہونے کے بعد دل و جان سے پوری امت، عالم اسلام اور غیرمسلموں کے ایمان کیلئے پوری دنیا میں امن کی دعا‘ اپنے لیے اور اپنے عزیز و اقارب کیلئے دعا کریں۔ پورے یقین کے ساتھ دعا کریں۔ ہر جائز دعا قبول کرنا اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے۔ اس عمل کی برکت سےان شاء اللہ آپ کی تمام جائز مرادیں ضرور پوری ہوںگی‘گھریلو جھگڑے ‘ پریشانیاں اور مسائل کا خاتمہ ہو گا۔عمل کاہدیہ :اس ماہ پرندوں کودانہ ڈال دیں اور اس تمام عمل کا ثواب حضرت ام المؤمنین حضرت ام سلمیٰ ؓاور حضورﷺ کے گھرانے(حضورﷺ کی بیویاں‘بیٹیاں‘بیٹے‘ داماد‘ نواسے‘ نواسیاں رضی اللہ عنہم) کی اروح مبارک کو ہدیہ کردیں۔( نوٹ :)- اگر اسی وقت یہ وظیفہ روزانہ کرلیں تو اجازت ہے مستقل بھی کرنا چاہیں تو معمول بناسکتے ہیں۔ ہر مہینے کا ورد مختلف ہوتا ہے اور خاص وقت کے تعین کے ساتھ ہوتا ہے۔ بے شمار لوگوں کی مرادیں پوری ہوئیں۔ ناممکن ،ممکن ہوئیں۔ پھر لوگوں نے اپنی مرادیں پوری ہونے پر خطوط لکھے۔ آپ بھی مراد پوری ہونے پرخط ضرور لکھیں۔ (ایڈیٹر)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں