نام ا میر المؤمنین حضرت عمررضی اللہ عنہٗ کے فوائد و کمالات صدیوں سے آزمودہ آج بھی اتنے ہی مؤثر،ہر ماہ انوکھے سچے واقعات ضرور پڑھیں!
تعلیمی میدان میں کامیابی کا راز
محترم شیخ الوظائف صاحب السلام علیکم!چند ماہ قبل میں نے نویں کلاس کے امتحان دئیے‘امتحانات سے چند ماہ قبل بخار ہوا جس وجہ سے ہفتوں بستر پر پڑا رہا۔صحت یاب ہونے کے باوجود بھی دماغ ساتھ نہ دیتا ‘ جو بھی یاد کرتا وہ بھول جاتا۔سکول ٹیچر کے کہنے پر نقش ِدریائے نیل والا عمل کرناشروع کیا جس سے بہتری آنا شروع ہو گئی۔امتحانات میں چند دن باقی تھے مگر اللہ کا شکر ہے کہ ان دنوں جو پڑھا وہ سوالات امتحانات میں آئے اور میں نمایاں نمبروں سے کامیاب ہو گیا۔(فیصل محمود‘ لاہور)
شادی میں رکاوٹ کا معمہ حل!
محترم شیخ الوظائف صاحب السلام علیکم!میں ایک صاحب استطاعت گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں‘ذاتی وسیع کاروبار ہے مگر اس کے باوجود بھی شادی میں نہ جانے کیسی رکاوٹ تھی کہ رشتہ ہوتے ہوتے رہ جاتا تھا۔کبھی گھر والوں کو لڑکی پسند نہ تھی اور کبھی لڑکی والے انکار کردیتے۔میں نے عبقری اگست 2023ء کے شمارہ میں شائع ہونے والے حضرت عمرؓ کے نقش والا عمل کیا جس کی برکت سے ایک ماہ کے اندر رشتہ طے ہو گیا اور چند ماہ بعد خیرو عافیت کے ساتھ شادی بھی ہو گئی۔(مہرخاوراکبر‘راولپنڈی)
نوکری کا بہترین متبادل مل گیا
محترم شیخ الوظائف صاحب السلام علیکم ! پرائیویٹ کمپنی میںایک اچھے عہدے پر نوکری کر رہا تھا۔کچھ عرصہ قبل وہ کمپنی اچانک زوال پذیر ہونا شروع ہو گئی جس کے بعد مجھ سمیت کافی لوگوں کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔میں نے کئی کمپنیوں میں انٹرویو دئیے‘ در بدر ہو گیا‘ مگر کہیں پر بھی بات نہ بنی۔ میں نےعبقری جولائی 2022ء کے شمارہ سے دیکھ کر ستر حاجات والا نقش پُر کیا اور اپنی حاجات لکھیں۔ قریبی عزیز نے ذاتی کاروبار کرنے کا مشورہ دیا‘اتنے پیسے نہ تھے مگر غیبی مدد ملی اورکام شروع کردیا‘آج الحمدللہ نوکری سے زیادہ کما رہا ہوں۔ (وجاہت‘کراچی)
عمل کیا مگر مسئلہ مزید بڑھ گیا
محترم شیخ الوظائف صاحب السلام علیکم ! اکلوتی بیٹی ہے جسےبچپن میں دورے پڑتے تھے ‘وہ گھنٹوں اسی کیفیت میں مبتلا رہتی تھی‘طبی و روحانی علاج کروایا مگر فائدہ نہ ہوا۔اس کی عمر پندرہ سال ہو چکی تھی مگر مسئلہ حل نہ ہوا۔ایک عزیز کے مشورہ پر عبقری ستمبر 2023ء کے شمارہ میں شائع ہونے والا نقش حضرت عمرؓ کا عمل کرنا شروع کیا۔شروع میں مسئلہ مزید بڑھ گیا ‘مجھے اور میری بیٹی کو عجیب قسم کے ڈرائونے خواب آنا شروع ہو گئے مگر میں نے ہمت نہ ہاری اور عمل جاری رکھا جس کے بعد اس کی طبیعت میں کافی افاقہ ہوا ۔ اب الحمدللہ بیٹی مکمل طور پر صحت یاب ہو چکی ہے۔(نبیلہ شاہد‘سکھر)
نوٹ:قارئین!عبقری کے گزشتہ شماروں جولائی 2022ء‘ جولائی 2023ء ‘ اگست2023ء ستمبر 2023ء کے شماروں میں نقش حضرت عمرؓاور نومبر 2023ء میں دریائے نیل کا نقش شائع ہو چکا ہے۔ابھی عبقری دواخانہ یا قریبی ایجنسی ہولڈر سے طلب فرمائیں۔
تعلیمی میدان میں کامیابی کا رازمحترم شیخ الوظائف صاحب السلام علیکم!چند ماہ قبل میں نے نویں کلاس کے امتحان دئیے‘امتحانات سے چند ماہ قبل بخار ہوا جس وجہ سے ہفتوں بستر پر پڑا رہا۔صحت یاب ہونے کے باوجود بھی دماغ ساتھ نہ دیتا ‘ جو بھی یاد کرتا وہ بھول جاتا۔سکول ٹیچر کے کہنے پر نقش ِدریائے نیل والا عمل کرناشروع کیا جس سے بہتری آنا شروع ہو گئی۔امتحانات میں چند دن باقی تھے مگر اللہ کا شکر ہے کہ ان دنوں جو پڑھا وہ سوالات امتحانات میں آئے اور میں نمایاں نمبروں سے کامیاب ہو گیا۔(فیصل محمود‘ لاہور)شادی میں رکاوٹ کا معمہ حل!محترم شیخ الوظائف صاحب السلام علیکم!میں ایک صاحب استطاعت گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں‘ذاتی وسیع کاروبار ہے مگر اس کے باوجود بھی شادی میں نہ جانے کیسی رکاوٹ تھی کہ رشتہ ہوتے ہوتے رہ جاتا تھا۔کبھی گھر والوں کو لڑکی پسند نہ تھی اور کبھی لڑکی والے انکار کردیتے۔میں نے عبقری اگست 2023ء کے شمارہ میں شائع ہونے والے حضرت عمرؓ کے نقش والا عمل کیا جس کی برکت سے ایک ماہ کے اندر رشتہ طے ہو گیا اور چند ماہ بعد خیرو عافیت کے ساتھ شادی بھی ہو گئی۔(مہرخاوراکبر‘راولپنڈی)نوکری کا بہترین متبادل مل گیامحترم شیخ الوظائف صاحب السلام علیکم ! پرائیویٹ کمپنی میںایک اچھے عہدے پر نوکری کر رہا تھا۔کچھ عرصہ قبل وہ کمپنی اچانک زوال پذیر ہونا شروع ہو گئی جس کے بعد مجھ سمیت کافی لوگوں کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔میں نے کئی کمپنیوں میں انٹرویو دئیے‘ در بدر ہو گیا‘ مگر کہیں پر بھی بات نہ بنی۔ میں نےعبقری جولائی 2022ء کے شمارہ سے دیکھ کر ستر حاجات والا نقش پُر کیا اور اپنی حاجات لکھیں۔ قریبی عزیز نے ذاتی کاروبار کرنے کا مشورہ دیا‘اتنے پیسے نہ تھے مگر غیبی مدد ملی اورکام شروع کردیا‘آج الحمدللہ نوکری سے زیادہ کما رہا ہوں۔ (وجاہت‘کراچی)عمل کیا مگر مسئلہ مزید بڑھ گیامحترم شیخ الوظائف صاحب السلام علیکم ! اکلوتی بیٹی ہے جسےبچپن میں دورے پڑتے تھے ‘وہ گھنٹوں اسی کیفیت میں مبتلا رہتی تھی‘طبی و روحانی علاج کروایا مگر فائدہ نہ ہوا۔اس کی عمر پندرہ سال ہو چکی تھی مگر مسئلہ حل نہ ہوا۔ایک عزیز کے مشورہ پر عبقری ستمبر 2023ء کے شمارہ میں شائع ہونے والا نقش حضرت عمرؓ کا عمل کرنا شروع کیا۔شروع میں مسئلہ مزید بڑھ گیا ‘مجھے اور میری بیٹی کو عجیب قسم کے ڈرائونے خواب آنا شروع ہو گئے مگر میں نے ہمت نہ ہاری اور عمل جاری رکھا جس کے بعد اس کی طبیعت میں کافی افاقہ ہوا ۔ اب الحمدللہ بیٹی مکمل طور پر صحت یاب ہو چکی ہے۔(نبیلہ شاہد‘سکھر)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں