محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں بازار جا رہی تھیں‘راستے میں بہت بری طرح حادثے کا شکا رہو گئی۔کئی جگہ پر رگڑیں لگیں‘ٹانگ اور کندھے میں سخت چوٹ آئی ۔مجھے ہسپتال لے کر گئے اور مرہم وغیرہ لگائی گئی ۔اللہ کا شکر ہے ہڈی ٹوٹنے اور بڑی چوٹ سے محفوظ رہی۔ کئی دن گزر گئے لیکن کندھے کی چوٹ میں درد ختم نہ ہوا۔ اندرونی چوٹ کا فوراً پتہ نہیں چلتا لیکن جیسے جیسے وقت گزرتا ہے تو اس کا درد ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ میں والدین کے گھر گئی تومیرے بڑے بھائی نے عبقری کا کراماتی تیل لا کر دیا ۔کراماتی تیل دودھ میں ڈال کر استعمال کیا اور اسی تیل سے چوٹ کی جگہ پر ہلکی مالش کی ۔ چند دن استعمال کرنے سے فائدہ ہوا اور درد بالکل ٹھیک ہو گیا ۔ اس میں مجھے ایک اور بھی فائدہ ہوا ‘ مجھے پٹھوں میں کھچائو اور جوڑوں میں بھی تکلیف رہتی تھی لیکن کراماتی تیل کے استعمال سے جہا ں میری چوٹ کی تکلیف دور ہوئی وہاں پٹھوں کا کھچائو اور جوڑوں کادرد بھی ختم ہو گیا۔میری والدہ کے جوڑوں میں بھی بہت درد ہوتا تھا وہ سیڑھیاں نہیں چڑھ سکتی تھیں‘ میں نے پھر والدہ کو بھی یہی تیل لگانے اور دودھ میں استعمال کرنے کو کہا۔ میری والدہ کو بھی بہت فائدہ ہوا۔ اب تو ہمارے گھر میں کراماتی تیل ہر وقت موجود رہتا ہے اور اپنی دوستوں اور رشتہ داروں کو بھی اس کےزبردست فوائد کے بارے میں بتاتی ہوں کیوں کہ خواتین میں جوڑوں کا درد بہت عام ہو چکا ہے خاص طور پر گھٹنوں میں درد تو بہت زیادہ ہے۔ان سب مسائل کے لئے کراماتی تیل سچ میں انوکھی کرامت دکھاتا ہے اور پٹھوں،جوڑوں کا درد غائب ہو جاتا ہے۔( اسماء عمر، سیالکوٹ )

حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں