Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

ٹینشن‘ ڈیپریشن اور مسائل سے چھٹکارا! .....بس یہ دعا پڑھتی ہوں‘ جو مانگو مل جاتا ہے

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2023ء

محترم شیخ الوظائف صاحب السلام علیکم !آپ مخلوق خدا کی خدمت میں جو دن رات مصروف ہیںاللہ پاک آپ کے اس کار خیر میں برکت ڈالے‘ سداقبول کیے رکھے، آپ کی عمرمیں وسعت اور برکت عطا فرمائے، آمین۔

مجھے جب بھی کوئی مشکل یا مسئلہ پیش آتا ہے تو اس کے لئے بہت ہی مجرب عمل ہے جو کئی سالوں سے میرا آزمودہ ہے۔ایسی صورت حال میں دو رکعت نفل پڑھ کر استخارہ والی مسنون دعا جو عام دعائوں کی کتابوں میں مل جاتی ہے وہ پڑھ لیتی جس سے جلد ہی اس کام کے بارے میں خیر یا شر کا واضح اشارہ مل جاتا ہے اور میں نقصان سے بچ جاتی ہوں۔یہ عمل مسلسل کئی سال کرنے سے اب ایسی تاثیر مل گئی ہے کہ اور ایسا پختہ یقین ہو گیا ہے کہ اب دو نفل بھی نہیں پڑھتی وضو نہ بھی ہو جب کوئی معاملہ ہو چلتے پھرتے ایک یا دو دفعہ زبانی استخارہ والی مسنون دعا یقین کے ساتھ پڑھ لیتی ہوں اور اس کے بعد معاملہ اللہ پر چھوڑ دیتی ہوں۔ اللہ بھلا کردیتا ہے اور میں یقین کی وجہ سے اس الجھن سےبچ جاتی ہوں۔نماز تہجد پڑھ کر جو دعا مانگوں یا حاجت اور استخارہ کے نوافل پڑھوں تودل اس معاملے کی طرف سے پر سکون ہوجاتا ہے اورجلد یا بدیر مسئلہ سلجھ جاتا ہے۔ نماز تہجدسے ٹینشن اورڈپریشن سے حفاظت ہوجاتی ہے۔ گناہو ں کی وجہ سے دل سخت ہوگیا ہو یا دل میں محسوس ہو کہ اللہ ناراض ہیں اور عبادت اور ذکر کے جواب میں دل میں سکون نہ آئے اور اللہ کی طرف سے اشارہ نہ ملے توکبھی ایک تسبیح نمازیا جب تک کیفیات دل کی نہ لوٹ آئیں اسی دعا کی مسلسل پڑھتے رہیں۔ چھنی ہوئی دل کی روحانی کیفیات کے لئے بھی یہ دعا انتہائی مؤثر اور لاجواب چیز ہے۔ میں نے بارہا آزمایا اور استخارہ والی دعا کی وجہ سےاللہ کو راضی کیاہے‘آپ بھی اس عمل کو اپنی روزمرہ زندگی کی ترتیب میں شامل کریں اور پھر اس دعا کے کمالات اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔

ثناء شہزادی، منڈی بہائوالدین

 

قارئین!اگر آپ کے پاس بھی استخارہ کا کوئی مجرب عمل ہو   توبذریعہ خط ہمیں ضرور لکھیں

۔

 

 

محترم شیخ الوظائف صاحب السلام علیکم !آپ مخلوق خدا کی خدمت میں جو دن رات مصروف ہیںاللہ پاک آپ کے اس کار خیر میں برکت ڈالے‘ سداقبول کیے رکھے، آپ کی عمرمیں وسعت اور برکت عطا فرمائے، آمین۔مجھے جب بھی کوئی مشکل یا مسئلہ پیش آتا ہے تو اس کے لئے بہت ہی مجرب عمل ہے جو کئی سالوں سے میرا آزمودہ ہے۔ایسی صورت حال میں دو رکعت نفل پڑھ کر استخارہ والی مسنون دعا جو عام دعائوں کی کتابوں میں مل جاتی ہے وہ پڑھ لیتی جس سے جلد ہی اس کام کے بارے میں خیر یا شر کا واضح اشارہ مل جاتا ہے اور میں نقصان سے بچ جاتی ہوں۔یہ عمل مسلسل کئی سال کرنے سے اب ایسی تاثیر مل گئی ہے کہ اور ایسا پختہ یقین ہو گیا ہے کہ اب دو نفل بھی نہیں پڑھتی وضو نہ بھی ہو جب کوئی معاملہ ہو چلتے پھرتے ایک یا دو دفعہ زبانی استخارہ والی مسنون دعا یقین کے ساتھ پڑھ لیتی ہوں اور اس کے بعد معاملہ اللہ پر چھوڑ دیتی ہوں۔ اللہ بھلا کردیتا ہے اور میں یقین کی وجہ سے اس الجھن سےبچ جاتی ہوں۔نماز تہجد پڑھ کر جو دعا مانگوں یا حاجت اور استخارہ کے نوافل پڑھوں تودل اس معاملے کی طرف سے پر سکون ہوجاتا ہے اورجلد یا بدیر مسئلہ سلجھ جاتا ہے۔ نماز تہجدسے ٹینشن اورڈپریشن سے حفاظت ہوجاتی ہے۔ گناہو ں کی وجہ سے دل سخت ہوگیا ہو یا دل میں محسوس ہو کہ اللہ ناراض ہیں اور عبادت اور ذکر کے جواب میں دل میں سکون نہ آئے اور اللہ کی طرف سے اشارہ نہ ملے توکبھی ایک تسبیح نمازیا جب تک کیفیات دل کی نہ لوٹ آئیں اسی دعا کی مسلسل پڑھتے رہیں۔ چھنی ہوئی دل کی روحانی کیفیات کے لئے بھی یہ دعا انتہائی مؤثر اور لاجواب چیز ہے۔ میں نے بارہا آزمایا اور استخارہ والی دعا کی وجہ سےاللہ کو راضی کیاہے‘آپ بھی اس عمل کو اپنی روزمرہ زندگی کی ترتیب میں شامل کریں اور پھر اس دعا کے کمالات اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔قارئین!اگر آپ کے پاس بھی استخارہ کا کوئی مجرب عمل ہو   توبذریعہ خط ہمیں ضرور لکھیں۔

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 724 reviews.