Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

دولت ملی تو پھر بے بہا ملی!

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2023ء

ایک مرتبہ سخت پریشان تھا ، کچھ سمجھ نہ آیا تو حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم العالیہ کےوالدین کے مزارات پر حاضر ہو ا‘ اعمال کا ہدیہ پیش کیا اور دعا کرنے لگا ۔ اتنے میں وہاں حضرت جی بھی تشریف لے آئے‘ موقع غنیمت جان کر  میں نے اپنا مسئلہ حضرت جی سےبیان کر دیا‘ حضرت جی نے اپنے ایک ساتھی سے فرمایا ان کو عبقری حویلی میں ہانڈی کا عمل کروا دیں اور مجھ سے مخاطب ہو کر فرمایا عمل کے بعد یہاںمزارات پر حاضری لازمی دینا کیونکہ آپ کو یہ عمل  مزارات پر حاضری کی برکت سے ملا ہے ۔عبقری حویلی پہنچ کر ہانڈی والا عمل کیا اور واپس مزارات پر حاضری دے کر گھر چلا آیا۔ بس اس کے بعد میرے لئے جو راہیں مسخر ہوئیں‘ اپنا کاروبار ملا‘ رزق کی تنگی ختم ہو گئی اور پیسہ ایسے آنے لگا جیسے گہرائی کی طرف پانی۔(محمد شفیق، ملتان)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 721 reviews.