Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

تھکاوٹ ختم ‘جسم اور دماغ دونوں پُر سکون!مجرب ٹوٹکہ.....استعمال شدہ پتی کے کرشمات قسط6

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2023ء

محترم شیخ الوظائف صاحب السلام علیکم!عبقری رسالہ ہمیں فطری غذائوں سے صحت اور بیماریوں سے شفایابی حاصل کرنے کا ذریعہ بن رہا ہے۔آپ نے عبقری رسالہ میں استعمال شدہ پتی کے تجربات پر جو سلسلہ شروع کیا ہے‘بہت دلچسپ اور فائدہ مند ہے۔آپ کے اس کار خیر میں اپنا بھی حصہ شامل کرنا چاہوں گی۔

میرے پاس استعمال شدہ پتی کا آزمودہ تجربہ ہے‘جو  دن بھر کی تمام تر تھکاوٹ دور کرنے سے متعلق ہے۔ اگر آپ چائے چینی ڈال کر بناتے ہیں تو چائے بنانے کے بعد استعمال شدہ چائے کی پتی دھو لیں تاکہ چینی کی مٹھاس نکل جائے پھر اسے تھوڑے سے پانی میں ڈال کر گرم کرلیں۔ چھان کر کسی پلاسٹک یا خالی شاپر پر پھیلا کر رکھ لیں اور اس کے اوپر پائوں پھیلا کر لیٹ جائیں ۔پتی اتنی گرم ہو کہ برداشت کرسکیں‘تھوڑی ہی دیر میں تمام تر تھکاوٹ پتی میں منتقل ہوجائے گی جس سے آپ کا جسم اور دماغ دونوں  تازہ دم‘پرسکون اور ہلکے پھلکے ہو جائیں گے۔ ( ثمینہ احمد‘کراچی)

قارئین آپ نے پتی کے تجربات بھیجے‘ آپ کی امانتیں آپ کو لوٹا رہے ہیں ۔آئندہ بھی لکھتے رہیں۔

محترم شیخ الوظائف صاحب السلام علیکم!عبقری رسالہ ہمیں فطری غذائوں سے صحت اور بیماریوں سے شفایابی حاصل کرنے کا ذریعہ بن رہا ہے۔آپ نے عبقری رسالہ میں استعمال شدہ پتی کے تجربات پر جو سلسلہ شروع کیا ہے‘بہت دلچسپ اور فائدہ مند ہے۔آپ کے اس کار خیر میں اپنا بھی حصہ شامل کرنا چاہوں گی۔میرے پاس استعمال شدہ پتی کا آزمودہ تجربہ ہے‘جو  دن بھر کی تمام تر تھکاوٹ دور کرنے سے متعلق ہے۔ اگر آپ چائے چینی ڈال کر بناتے ہیں تو چائے بنانے کے بعد استعمال شدہ چائے کی پتی دھو لیں تاکہ چینی کی مٹھاس نکل جائے پھر اسے تھوڑے سے پانی میں ڈال کر گرم کرلیں۔ چھان کر کسی پلاسٹک یا خالی شاپر پر پھیلا کر رکھ لیں اور اس کے اوپر پائوں پھیلا کر لیٹ جائیں ۔پتی اتنی گرم ہو کہ برداشت کرسکیں‘تھوڑی ہی دیر میں تمام تر تھکاوٹ پتی میں منتقل ہوجائے گی جس سے آپ کا جسم اور دماغ دونوں  تازہ دم‘پرسکون اور ہلکے پھلکے ہو جائیں گے۔ ( ثمینہ احمد‘کراچی)قارئین آپ نے پتی کے تجربات بھیجے‘ آپ کی امانتیں آپ کو لوٹا رہے ہیں ۔آئندہ بھی لکھتے رہیں۔

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 714 reviews.