Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

ظالم دشمنوں کی آپس میں پھوٹ پڑ گئی

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2023ء

میری کپڑوں کی دکان ہے‘ الحمدللہ میری دکان زیادہ چلتی تھی۔اسی وجہ سے کچھ حاسدین تھے۔ مارکیٹ میں چوری ہوئی جس کا الزام حاسدین نے مجھ پر لگا دیا۔ پولیس اور کچہری کے چکروں کی وجہ سےدکانداری بھی خراب ہو گئی۔عبقری اگست 2023ء کے شمارہ میں شائع ہونے والے حضرت عمرؓ کے نقش والا عمل کیا‘حاسدین کی آپس میں پھوٹ پڑگئی‘سازش بھی بے نقاب ہوئی اور میری خلاصی بھی ہو گئی۔(محمد خالد ‘کراچی)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 702 reviews.