بند گھوبھی ایسی سبزی ہے جس میں فولاد وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔اس کے علاوہ اس میں دیگر معدنیاتی عناصر اور وٹامنز خاص طور پر وٹامن اے‘ بی 1‘بی 2 موجود ہوتے ہیں۔بند گوبھی وٹامن سی سے بھری ہوئی ہوتی ہے، جو جلد، خون کی نالیوں، ہڈیوں اور دانتوں کی صحت کو برقرار رکھتی ہے۔ یہ آزاد ریڈیکلز کو ہٹا سکتی ہے جو سیل ٹشوز اور ڈی این اے کو اینٹی آکسیڈینٹ کے طور پر نقصان پہنچاتے ہیں۔ وٹامن سی سے بھرپور غذائیں، جیسے گوبھی، ہائی بلڈ پریشر، دل کی بیماری، کینسر اور اوسٹیو ارتھرائٹس کے خطرے کو کم کر سکتی ہیں۔ یہ دنیا بھر میں بہت سے کھانوں اور غذاؤں میں اہم کردار ادا کرتی ہےاس سبزی کو مختلف بیماریوں کی صورت میں بطور علاج بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
خون کی کمی (انیمیا)
جیسا کے ذکر کیا گیا ہے کہ بند گھوبھی میں فولاد وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔اس لئے جو لوگ خون کی کمی کا شکار ہوں اگر وہ بند گھوبھی کو بطور سالن یا سلاد کے طور پر کھانا شروع کردیں تو اس سے خون کی کمی ختم ہو جاتی ہے۔
پائیوریا کا علاج
اگر کوئی شخص پائیوریا کےمرض کا شکار ہو ‘مسوڑھوں سے خون بہتا ہوتو اسے چاہیے کہ 50 گرام بند گھوبھی کے پتے کھانا شروع کر دے اس سےمسوڑھوں کا مسئلہ حل ہو جائے گا اور دانتوں کے دیگر امراض سے بھی نجات ملے گی۔
السر سے نجات
اس مرض کی صورت میں معدے میں زخم بن جاتا ہے جو کہ تکلیف کا باعث ہوتا ہے۔کھانے پینے کا نظام بھی کافی متاثر ہوتا ہے۔اس مرض سے نجات کے لئےمسلسل دو ہفتے دن میں تین بارایک ایک پیالہ بند گھوبھی کا تازہ رس پینے سے السر کا مرض ختم ہو جاتا ہے۔
کولائی ٹس کا مرض
کولائی ٹس ایک خود کار مدافعتی بیماری ہے۔ اس بیماری میں جب بھی کسی شخص کو نفسیاتی دباؤ ہوتا ہے وہ جسم کے دفاعی حملے سے عضو کو کمزور کر کے آپ کے جسم کو نقصان دے گا اوریہ بیماری مضبوطی کے ساتھ انسان سے جڑے ٹشوز سے تعلق رکھتی ہے۔ اس بیماری کے علاج کے لئے ایک چھوٹے جگ میں چوتھائی پیالہ پالک کا رس اور ایک پیالہ بند گھوبھی کا رس ملا کر روزانہ دن میں دو مرتبہ پینے سے چند ہی روز میں اس نا مراد بیماری سے نجات مل جاتی ہے۔
بال جھڑنا ختم
جن لوگوں کے بال کمزور ہوں یا جھڑتے ہوں تو انہیں چاہیے کہ روزانہ دن میں دو بار بند گھوبھی کے پچاس پچاس گرام کے پتے کھانا شروع کردیںکیونکہ بال جھڑنے کا زیادہ تر مسئلہ وٹامن اے کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے۔جو بندگھوبھی کھانے سے حل ہو جاتا ہے۔
کینسرسے بچائو
بند گھوبھی ہائی بلڈ پریشر کے مرض میں مفید ہے۔اس کا استعمال ہائی بلڈ پریشر کو متوازن سطح پر رکھتا ہے، اکثر اوقات طبی ماہرین کی جانب سے ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کو بند گوبھی بطور سلاد کھانے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔
زخمو ں کا علاج
اگر جسم پر زخم بن جائے تو آدھا پیالہ بند گھوبھی کا رس‘آدھا پیالہ پانی کے ساتھ دن میں تین بار پینے سے اور زخم پر روزانہ بند گھوبھی کے رس کی مرہم پٹی باندھنے سے چند ہی دنوں میں زخم ٹھیک ہو جاتا ہے۔
بند گھوبھی ایسی سبزی ہے جس میں فولاد وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔اس کے علاوہ اس میں دیگر معدنیاتی عناصر اور وٹامنز خاص طور پر وٹامن اے‘ بی 1‘بی 2 موجود ہوتے ہیں۔بند گوبھی وٹامن سی سے بھری ہوئی ہوتی ہے، جو جلد، خون کی نالیوں، ہڈیوں اور دانتوں کی صحت کو برقرار رکھتی ہے۔ یہ آزاد ریڈیکلز کو ہٹا سکتی ہے جو سیل ٹشوز اور ڈی این اے کو اینٹی آکسیڈینٹ کے طور پر نقصان پہنچاتے ہیں۔ وٹامن سی سے بھرپور غذائیں، جیسے گوبھی، ہائی بلڈ پریشر، دل کی بیماری، کینسر اور اوسٹیو ارتھرائٹس کے خطرے کو کم کر سکتی ہیں۔ یہ دنیا بھر میں بہت سے کھانوں اور غذاؤں میں اہم کردار ادا کرتی ہےاس سبزی کو مختلف بیماریوں کی صورت میں بطور علاج بھی استعمال کیا جاتا ہے۔خون کی کمی (انیمیا)جیسا کے ذکر کیا گیا ہے کہ بند گھوبھی میں فولاد وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔اس لئے جو لوگ خون کی کمی کا شکار ہوں اگر وہ بند گھوبھی کو بطور سالن یا سلاد کے طور پر کھانا شروع کردیں تو اس سے خون کی کمی ختم ہو جاتی ہے۔پائیوریا کا علاجاگر کوئی شخص پائیوریا کےمرض کا شکار ہو ‘مسوڑھوں سے خون بہتا ہوتو اسے چاہیے کہ 50 گرام بند گھوبھی کے پتے کھانا شروع کر دے اس سےمسوڑھوں کا مسئلہ حل ہو جائے گا اور دانتوں کے دیگر امراض سے بھی نجات ملے گی۔ السر سے نجاتاس مرض کی صورت میں معدے میں زخم بن جاتا ہے جو کہ تکلیف کا باعث ہوتا ہے۔کھانے پینے کا نظام بھی کافی متاثر ہوتا ہے۔اس مرض سے نجات کے لئےمسلسل دو ہفتے دن میں تین بارایک ایک پیالہ بند گھوبھی کا تازہ رس پینے سے السر کا مرض ختم ہو جاتا ہے۔کولائی ٹس کا مرضکولائی ٹس ایک خود کار مدافعتی بیماری ہے۔ اس بیماری میں جب بھی کسی شخص کو نفسیاتی دباؤ ہوتا ہے وہ جسم کے دفاعی حملے سے عضو کو کمزور کر کے آپ کے جسم کو نقصان دے گا اوریہ بیماری مضبوطی کے ساتھ انسان سے جڑے ٹشوز سے تعلق رکھتی ہے۔ اس بیماری کے علاج کے لئے ایک چھوٹے جگ میں چوتھائی پیالہ پالک کا رس اور ایک پیالہ بند گھوبھی کا رس ملا کر روزانہ دن میں دو مرتبہ پینے سے چند ہی روز میں اس نا مراد بیماری سے نجات مل جاتی ہے۔بال جھڑنا ختمجن لوگوں کے بال کمزور ہوں یا جھڑتے ہوں تو انہیں چاہیے کہ روزانہ دن میں دو بار بند گھوبھی کے پچاس پچاس گرام کے پتے کھانا شروع کردیںکیونکہ بال جھڑنے کا زیادہ تر مسئلہ وٹامن اے کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے۔جو بندگھوبھی کھانے سے حل ہو جاتا ہے۔کینسرسے بچائوبند گھوبھی ہائی بلڈ پریشر کے مرض میں مفید ہے۔اس کا استعمال ہائی بلڈ پریشر کو متوازن سطح پر رکھتا ہے، اکثر اوقات طبی ماہرین کی جانب سے ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کو بند گوبھی بطور سلاد کھانے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔زخمو ں کا علاجاگر جسم پر زخم بن جائے تو آدھا پیالہ بند گھوبھی کا رس‘آدھا پیالہ پانی کے ساتھ دن میں تین بار پینے سے اور زخم پر روزانہ بند گھوبھی کے رس کی مرہم پٹی باندھنے سے چند ہی دنوں میں زخم ٹھیک ہو جاتا ہے۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں