Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

پیٹ کے تمام مسائل کے لئے با کمال شفاء

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2023ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم !پیٹ کے جتنے بھی مسائل ہیں اس میں روحانی پھکی استعمال کرنے سے مکمل شفا ء ملتی ہے۔ معدہ کی خرابی ہو، پیٹ میں گیس بنتی ہو، آنتوں میں انفیکشن ہو یا جس بیماری کی سمجھ نا آ رہی ہو‘ میں عبقری دوا خانہ کی روحانی پھکی استعمال کرتا ہوں اور دوسروں کو بھی کرواتا ہوں‘ کبھی مایوسی نہیں ہوئی۔ اللہ نے اس روحانی پھکی میں خاص شفاء رکھی ہے ۔روحانی پھکی کا تعارف مجھے  اس وقت ہوا جب میرے ایک دوست نے مجھے بتایا کہ اس کی والدہ کو اللہ نے اس روحانی پھکی کے استعمال سے کینسر سے نجات دی ہے۔ انہوں نے علاج کے ساتھ یہ پھکی بھی استعمال کی ۔ اللہ نے اس کی والدہ کو صحت عطا فرمادی ۔تب سے وہ دوست اور اس کے گھر والے عبقری اور روحانی پھکی کو ہر جگہ پھیلا رہے ہیں تاکہ جیسے انہیں فائدہ پہنچا ہے ایسے ہی دوسروں کا بھی نفع ہو ۔میں نے بھی روحانی پھکی گھر میں لا کر رکھ لی ۔مجھے پیٹ میںگیس کا بہت مسئلہ تھا۔ ہر وقت پیٹ میں گیس بنتی تھی۔ میں نے تھوڑی سی روحانی پھکی لے کر کھا لی ۔ اس دن میرا معدہ تندرست ‘ نہ گیس ہوئی اور نہ پیٹ اور سینے پر بھاری پن محسوس ہوا۔ سارا دن میرا جسم بہت پر سکون رہا۔ اس دن کے بعد میں نے بلا ناغہ روحانی پھکی کا استعمال شروع کر دیا۔ میرا جسم فٹ اور تندرست ہو گیا۔روحانی پھکی شفاء کا ایک بے مثال خزانہ ہے۔(عمران نذیر، لاہور)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 666 reviews.