Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

شوگر کے مرض سے والد کی حالت قابل رحم

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2023ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم ! والد صاحب  کی عمر ساٹھ کے قریب ہے انہیں شوگر کی بیماری نے بستر سے لگا دیا تھا۔شوگر لیول بہت زیادہ تھا۔ ان کی حالت پر ترس آتا تھا۔ جسم کی قوت مدافعت نہ ہونے کے برابر تھی۔ ہلکی سی بھی چوٹ برداشت نہیں کر پاتے تھے۔ بہت جتن کیے، سرہانے دوائیوں کا ڈھیر لگا رہتا تھااور اتنے انجکشن لگوائےلیکن سارا علاج ایسا ہی تھا کہ ڈوبتے کو تنکے کا سہارا۔ میری پریشانی دیکھ کر دفتر میں ایک کولیگ نے مجھے عبقری  دواخانہ کے بارے میں بتایا۔ میں نے عبقری دوا خانہ جا کر والد صاحب کا مسئلہ بیان کر کے حضرت حکیم صاحب کے اسسٹنٹ صاحب سے مشورہ کیا‘ انہوں نے عرق شوگر شفاء تجویز کیا۔ میں نےلا کر والد صاحب کو استعمال کروانا شروع کیا۔ اس کے استعمال سے والد صاحب کی ادویات کم ہونا شروع ہو گئیں اور جو انسولین انہیں چند دن بعد لگوانی پڑتی تھی اس میں دورانیہ بڑھنے لگا۔ دیسی دوا کا اتنا زبردست فائدہ دیکھ کر حیرت ہوئی اور میں بہت متاثر ہوا۔ شوگر لیول نارمل حالت پر آ گیا، اب ان کی شوگر کنٹرول رہتی ہے۔ تمام ادویات چھوٹ چکی ہیں۔ انسولین لگوانی ہو تو اب کبھی کبھار ہی لگواتے ہیں ورنہ ہفتے میں دو تین بار لگوانی پڑتی تھی ۔ والد صاحب کی محتاجی ختم ہو گئی ہے اب صحت بہت بہتر ہو گئی ہے‘ وہ خود بھی کہتے ہیںجب سے عرق شوگر شفاء کا استعمال کرنا شروع کیا ہے میری زندگی سکھی ہو گئی۔( شیخ ظفر ، لاہور)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 665 reviews.