Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

مذاق کرنے کی عادت

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2023ء

میں نے اپنی سہیلی کو کالی لڑکی کہہ دیا تو وہ اس قدر بُرا مانی کہ اس نے مجھ سے بات کرنی چھوڑ دی حالانکہ میں نے مذاق کیا تھا۔ میری شروع سے مذاق کرنے کی عادت ہے،اس کا بُرا ماننا تکلیف کا سبب ہوا ہے۔(سائرہ،کراچی )

مشورہ :مذاق کرتے ہوئے یہ خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے کہ دل آزاری نہ ہو، دُکھ نہ ہو۔ کسی کو پہلے ہی اپنی خامی کا احساس رہتا ہو، اسے مزید احساس دِلا دیا جائے تو تکلیف دینے والی بات ہے۔ آئندہ خیال رکھیں کہ کسی کو ایسا کوئی جملہ کبھی نہ کہیں جو دُکھ پہنچائے۔ دوستی تو حوصلہ دیتی ہے، مدد کرتی ہے۔ اپنی دوست سے معذرت کر لیں تاکہ ذہن سے بوجھ اُتر جائے اور آئندہ تعلقات میں دل سے خلوص رکھیں۔ اس کے ساتھ مذاق اُڑانے اور مذاق کرنے کے فرق کو بھی پہچانیں۔

 

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 647 reviews.