Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

سینے میں انفیکشن کا علاج!

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2023ء

محتر م حضرت حکیم صاحب السلام علیکم !میری بیٹی کی عمر 8 سال ہے۔ اس کاپیدائشی سینہ کمزور ہے اور سردی کے موسم میںہر سال سینے کے ڈاکٹر سے دوائی لے کر استعمال کرواتے ہیں۔ ٹیسٹ کروائے تو ڈاکٹر نے بتایا کہ سینے کا انفیکشن ہے۔صبح کا ناشتہ نہیں کرتی‘ سکول میں پڑھتی ہے۔ بازاری چیزیں چپس، پاپڑ، چاکلیٹ، برگر، پکوڑے سموسے ، گوشت ، بریانی شوق سے کھاتی ہے۔دن بدن کمزور ہو رہی ہے‘ کوئی دوا تجویز فرما دیں۔

مشورہ:  بازاری اور غیر معیاری اشیاء سے پرہیز کے ساتھ بیٹی کو یہ نسخہ استعمال کروائیں۔ ھو الشافی: ست ملٹھی، ہلدی، گوند کتیرا اور شکر تیفال ہر ایک 10 گرام لے کر کوٹ پیس کر 3گرام دن میں تین سے چار بار ہمراہ پانی دیں۔

 

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 623 reviews.