Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

روحانی نقوش سے ہر چھوٹے بڑے مسئلےکا فوری حل

ماہنامہ عبقری - ستمبر2024ء

تسبیح خانہ میں ہر ہفتے تین دن کا چلہ جمعرات عصر سے شروع ‘ اتوار ظہر تک اختتامی دعا ہوتی ہے!

چلہ کے معمولات!طاقتورروحانی پیکیجز !
(1)مٹی کے چراغ سے بے اولادی ختم! مٹی کا چراغ تسبیح خانہ سے ہی ملے گا‘ اس پر خاص الخاص تین دن عمل کروایا جائے گا‘ اس چراغ کو گھر لے جائیں اورسات دن صبح و شام اس کو کم ازکم ایک سے تین منٹ دیکھتے ہوئے یَافَتَّاحُ پڑھناہے۔ ان شاء اللہ بے اولادی‘ بندشیں‘ جادو‘ جنات‘ آسیب‘ بیماریاں ختم۔
(2)پرانا سوٹ ہمراہ لائیں!جادو ‘ جنات‘ آسیب‘ بیماریاں ختم!پرانا سوٹ ہمراہ لائیں‘ سوٹ کو سامنے رکھ کر خاص عمل کروایا جائے گا‘ بس گھر جا کر تین راتیں سوتے وقت صرف یہ سوٹ پہنیں‘ پھر جادو جنات‘آسیب بیماریوں کو ختم ہوتا دیکھیں۔
(3)اولاد کی نافرمانی ختم اور ترقی کیلئے!ایک خاص الخاص نقش دیا جائے گا‘ جس پر عمل تین دن متواتر کروایا جائے گا‘ اس نقش کو گھر جاکرلیمی نیشن کروا کرلٹکا دیاجائے تو گھر سے لڑائی جھگڑے‘ اولاد کی نافرمانی ختم‘ ناکامیوںکی جگہ ترقیاں لے لیں گی۔
(4)قرض ختم‘ تونگری کا فارمولہ لے جائیے!دوران چلہ تین دن ایک ایسا روحانی عمل کروایاجائے گا‘ جس کے کرنے سے قرض‘ بیروزگاری‘ تنگدستی کاخاتمہ ہوجائے گا اور گھر میں رزق کی بارش اور برکت آجائے گی۔
(5)آئیے ! کامیاب استخارہ کیجئے!
استخارے کیلئے ایک عمل کروایا جائے گا !ہر کام کا نفع نقصان آپ کے سامنے کھل جائے گا!جاگتی آنکھوں سے دیکھیں ۔
(6) گھریلو جھگڑے ختم ‘رزق میں تونگری
چلہ میں آتے ہوئے 9 عدد سبز الائچی لائیں‘تین دن ان پر خاص الخاص عمل ہوگا‘ بس یہ عمل گھر بھر کی تمام ناچاقیوں‘ جھگڑوں‘ حسد‘ کینہ‘ بغض کی کڑواہٹ کو دور کردے گی۔میاں بیوی کی باہمی محبت کیلئے انتہائی آزمودہ۔رزق میں بے بہا برکت ملے گی‘ جس مقصد کا تصور رکھیں گے‘ ان شاءاللہ پورا ہوگا۔

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 535 reviews.